متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 160768
جواب نمبر: 16076801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:865-793/M=8/1439
لڑکی کا نام منیبہ رکھ سکتے ہیں اس کا معنی ہے رجوع ہونے والی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بریلوی کہتے ہیں کہ بزرگانِ دین اللہ سے ہماری مانگی گئی اس دعا کے لیے جس میں ان کا وسیلہ دیا جاتا ہے خاص دعا کرتے ہیں جس سے دعا جلدی قبول ہوتی ہے ،اس کے بارے میں بتائیں، یا اللہ تعالی ان بزرگ کے کئے گئے نیک عمل کے صدقہ دعا قبول کرتے ہیں، برائے کرم بتائیں؟
2212 مناظرمیں نے اپنے بیٹے کا نام اریب رکھا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟
9220 مناظرمیرانام محمد ہے، صرف محمد۔لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام بدل لو۔ محمد نام نہیں رکھناچاہئے؟ آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
3223 مناظرمجھے امضاء، مدیحہ، حذیفہ کا معنی بتادیں۔ مجھے دودن کے اندر بتادیں۔ نیزکسی حدیث سے لڑکیوں اورلڑکوں کے نام بتادیں۔
4190 مناظرعلینہ نام کیسا ہے
4651 مناظر”سالار“ نام رکھنا کیسا ہے؟
14275 مناظرلڑکی کا نام "تحریم"رکھنا
4850 مناظرعنوان : فرزانہ حبیبی یا رضوانہ حبیبی نام کیسا ہے ؟
1860 مناظر