• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 160502

    عنوان: کیا ’’سبحانہ‘‘ یا اس جیسے نام رکھنا درست ہے ؟

    سوال: السلام علیکم میرا سوال ہے کیا سبحانہ یا اس جیسے نام جسکی صفات اللہ کے اسما کی طرف ہو رکھ سکتے ہیں یا نہیں

    جواب نمبر: 160502

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:837-681/B=8/1439

    ”سبحانہ“، کوئی نام نہیں ۔ یہ تو بندہ اپنے اللہ کی پاکی بیان کرنے کا اظہار کرتا ہے۔ اور جن ناموں کے بارے میں معلوم کرنا چاہتے ہیں ان ناموں کو پورا لکھ کر معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند