• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 159953

    عنوان: بچے کے لیے کوئی اچھا نام جس میں رحمن لگا ہو

    سوال: بچے کے لیے اچھا نام تجوز کریں جس کے ساتھ رحمان ہو جیسے فضل الرحمان عطاء الرحمن لطف الرحمان ضیاء الرحمن عبید الرحمن؟

    جواب نمبر: 159953

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:714-597/N=7/1439

    آپ نے جو نام تحریر فرمائے ہیں، اُن میں سے یا درج ذیل ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں:

    عبد الرحمن، خلیل الرحمن، مجیب الرحمن، سلیم الرحمن، خلیق الرحمن اور سعید الرحمن وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند