• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 159510

    عنوان: کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد کبیررکھ سکتا ہوں؟

    سوال: کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد کبیررکھ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 159510

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:819-800/L=7/1439

    لڑکے کا نام محمد کبیر رکھنے کی گنجائش ہے ؛البتہ محمد کبیر کے بجائے عبدالکبیر نام رکھنا بہتر ہے۔ وجاز التسمیة بعليّ ورشید من الأسماء المشترکة ویراد فی حقنا غیر مایراد فی حق اللہ۔تعالی۔وفی رد المحتار: التسمیة باسم یوجد فی کتاب اللہ تعالی کالعلی والکبیروالرشید والبدیع جائزة․․(شامی:۹/۵۹۸کتاب الحضر والاباحہ :باب الاستبراء :ط:زکریا دیوبند)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند