• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 159217

    عنوان: عبادہ نام کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! عبادہ (Ubadah) نام کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 159217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:636-544/N=7/1439

    عبادہ: ایک مشہور صحابی کا نام ہے اور اچھا نام ہے، اس کا معنی: ”عبادت گذار“ ہوں سکتے ہیں۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند