متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 159193

مفتی صاحب! پوچھنا یہ ہے کہ کسی کو ظہر کی چار رکعات سنت پڑھنی ہے لیکن اگر وہ پہلی رکعت میں سورت ناس پڑھتا ہے تو آگے کی تین میں بھی سورت ناس پڑھے گا یا پچھلی کوئی سورتیں پڑھ سکتا ہے؟ شکریہ

Published on: Feb 28, 2018

جواب # 159193

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 612-533/D=6/1439



صورت مسئولہ میں دوسری رکعتوں میں پچھلی سورتوں سے پڑھنا شروع کریں سورہٴ ناس کا تکرار بھی کرسکتے ہیں ویکرہ الفصل بسورة قصیرة وأن یقرأ منکوسًا إلا إذا ختم فیقرأ من البقرة․․․ولا یکرہ فيا لنفل شيء من ذلک․(الدر المختار: ۲/ ۲۶۹، وہکذا في الہندیة: ۱/ ۱۳۶، ط: اتحاد)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات