• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 158938

    عنوان: أروی نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نام “أروی” کا صحیح تلفظ کیا ہے ؟ اور اس کے معنی کیا ہے ؟ جزاک اللہ خیرا کثیرا

    جواب نمبر: 158938

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:632-596/sd=6/1439

     اروی راء کے سکون اور واوٴ مقصور کے ساتھ ، یہ اسم جمع ہے اس کے معنی ہیں : پہاڑی بکری ۔( القاموس المحیط ، المعجم الوسیط ) 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند