• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 157886

    عنوان: لڑکے کا نام عدیل عرزم رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: لڑکے کا نام عدیل عرزم رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 157886

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:492-373/sn=5/1439

    عدیل عرزم نام مناسب ہے، عدیل کا معنی ہے نظیر، مثل اور ”عرزم“ مضبوط اور طاقت ور کو کہتے ہیں۔

    -------------------

    جواب صحیح ہے البتہ صحابہٴ کرام اور سلف صالحین کے ناموں پر نام رکھنا بہتر ہے۔ (ن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند