• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 156602

    عنوان: خلیق الرحمٰن کے معنی

    سوال: براہ کرم، خلیق الرحمٰن کے معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 156602

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:209-146/sd=3/1439

    خلیق کے معنی ہیں : خوش اخلاق ،خوش مزاج، با اخلاق ، ملنسار شخص ، اور رحمان اللہ کی صفت ہے ،تو خلیق الرحمن کے معنی ہوئے : رحمان کا با اخلاق انسان ( بندہ ) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند