متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 156419
جواب نمبر: 156419
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:266-205/L=3/1439
آپ ازواج مطہرات، بنات طاہرات یا صحابیات کے ناموں مثلاً: خدیجہ، عائشہ، صفیہ، خنساء، حفصہ، میمونہ، زینب، رقیہ، سمیہ، کلثوم، فاطمہ، ام اَیمن، ام سُلَیم، اسماء، جُوَیریہ، بریرة، وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام اپنی بھتیجی کا رکھ دیں، یہ عمدہ اور اچھے نام ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند