• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 155258

    عنوان: جنید کا كیا معنی ہے ؟

    سوال: مفتی صاحب،جنید کا معنی ہے ؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے ۔

    جواب نمبر: 155258

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:43-24/sn=2/1439

    عربی لغت کے اعتبار سے ”جُنَید“ جُنْد کی تصغیر ہے اور ”جند“ لشکر کو کہتے ہیں؛ لہٰذا ”جنید“ کا معنی ہوگا لشکر کی چھوٹی سی ٹکڑی، نیز ”جُنَیْد“ کے نام سے متعدد صحابہ بھی گزرے ہیں۔ (دیکھیں اسد الغابہ وغیرہ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند