• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 155178

    عنوان: محمد شارق ہے ، کیا میں اپنا نام بدل کر شارق عبداللہ رکھ سکتا ہوں؟

    سوال: سلام عرض ہے کہ میرا نام محمد شارق ہے ، کیا میں اپنا نام بدل کر شارق عبداللہ رکھ سکتا ہوں؟ شرعی اعتبار سے کوئی ممانعت تو نہیں ہے ؟

    جواب نمبر: 155178

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:18-9/sn=2/1439

    جی ہاں! رکھ سکتے ہیں، اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند