• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 155006

    عنوان: میرا نام شیخ معاون ہے ، کیا یہ نام صحیح ہے ؟

    سوال: میرا نام شیخ معاون ہے ، کیا یہ نام صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 155006

    بسم الله الرحمن الرحيم

    16-8/N=1/1439Fatwa:

    آپ کا نام: ”شیخ معاون“ صحیح ہے، ”معاون“ کے معنی:” مددگار“ کے آتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند