• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 154635

    عنوان: انیبہ کا معنی بتائیں، کیا انیبہ لڑکی کا نام رکھنا صحیح ہے؟

    سوال: براہ کرم، انیبہ (Aneeba) کا معنی بتائیں، کیا انیبہ لڑکی کا نام رکھنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 154635

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1587-1529/B=1/1439

    ”انیب“کا لفظ مجھے کہیں نہیں ملا۔ نہ اس کے معنی معلوم ! اس کی جگہ مُنیبہ نام رکھ لیں، اس کے معنی اللہ کی طرف رجوع ہونے والی۔ علاوہ ازیں عزیزہ ، سعیدہ، رشیدہ، ہادیہ، حلیمہ، نعیمہ، کریمہ، نادیہ، فاطمہ، عائشہ وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام رکھ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند