متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 154098

براہ کرم کچھ نام لکھ کر بھیجے جو اسلامک نام ہو،لڑکی کا نام نصرت نام سے ملتا جلتا ہو اور لڑکے کانام محمد مقبول عین سے ملتا جلتا ہو کم سے کم پچاس نام بھیجیں۔

Published on: Sep 12, 2017

جواب # 154098

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1377-1336/N=12/1438



نصرت اور محمد مقبول عین کے نام سے ملتے جلتے لڑکی اور لڑکے کے کم از کم پچاس نام کے لیے آپ کسی اسلامی ناموں کی کتاب کا مطالعہ کریں اور اس میں سے کوئی نام منتخب کرلیں، اس کے بعد اگر منتخب کردہ نام کی صحت اور عمدگی کے بارے میں دریافت کرنا ہو تو دار الافتا سے دریافت کرلیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات