• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 153964

    عنوان: منسا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: منسا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 153964

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1361-1283/H=12/1438

    یہ (منسا) نام رکھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند