متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 153401

میرا نام شان مشرف حسین (SHANI MOSHARRAF HUSSAIN) ہے ، کیا یہ نام صحیح ہے اور اس کا ترجمہ کیا ہے؟ یا مجھے اپنا نام بدل لینا چاہئے؟

Published on: Aug 8, 2017

جواب # 153401

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1226-1123/sn=11/1438



آپ کا نام تین لفظوں سے مرکب ہے ”شان“ بمعنی رتبہ، ”مشرف“ بمعنی صاحب شرف ومنزلت اور ”حسَین“ نواسہٴ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہے، اور لغوی اعتبار سے اس کا معنی ہے ”اچھا“، اگر اس نام کو رکھنے میں کوئی خاص ”عقیدہ“ پنہا نہ ہو تو یہ نام صحیح ہے، بدلنے کی ضرورت نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات