• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 153144

    عنوان: خنساء کے کیا معنی ہے؟

    سوال: ”خنساء“ یہ نام صحابیہ کا ہے لیکن اس کا ترجمہ کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھا جاسکتا ہے؟ تفصیل سے بتلائیں۔

    جواب نمبر: 153144

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1225-1199/M=11/1438

    ”خنساء“ کے معنی ہیں: جنگلی گائے، نیل گائے (دیکھئے القاموس الوحید) یہ نام بچی کا رکھا جاسکتا ہے، جب یہ صحابیہ کا نام ہے تو اس نام کو رکھنے میں تردد نہ ہونا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند