• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 150533

    عنوان: میرے نام منظور احمد ہے ، ان کا معنی بتائیں اور بیٹی کا نام بی بی کاملہ ہے ، اس کا مطلب بتائیں

    سوال: میرے نام منظور احمد ہے ، ان کا معنی بتائیں اور بیٹی کا نام بی بی کاملہ ہے ، اس کا مطلب بتائیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 150533

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 660-538/D=8/1438

    منظور کے معنی پسندیدہ، مقبول، منظور احمد کے معنی ہوئے احمد کا پسندیدہ اور احمد کے نزدیک مقبول۔

    کاملہ کے معنی ہیں کامل، عارف۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند