• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 150456

    عنوان: خالق الرحمن نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

    سوال: خالق الرحمن نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

    جواب نمبر: 150456

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 922-841/H=8/1438

    یہ نام رکھنا ٹھیک نہیں؛ بلکہ جائز ہی نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند