• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 150052

    عنوان: مثیرہ کا معنی اور تلفظ بتائیں۔

    سوال: مثیرہ کا معنی اور تلفظ بتائیں۔

    جواب نمبر: 150052

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 856-729/H=7/1438

    مُثِیْرَة کے معنی پھیلانے والی، مشتعل کرنے والی وغیرہ آتے ہیں جیسا کہ القاموس الوحید وغیرہ میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند