• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 149850

    عنوان: شریم نام ٹھیک ہے ؟

    سوال: میرے بیٹے کا نام شریم ہے ،اس کو میں محمد شریم یا شریم محمدلکھ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 149850

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 757-655/sn=7/1438

    جی ہاں! لکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند