• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 149437

    عنوان: مسرور الحق کا معنی کیا ہے ؟۔ کیا یہ نام لڑکی کو رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: مسرور الحق کا معنی کیا ہے ؟۔ کیا یہ نام لڑکی کو رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 149437

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:  595-546/B=6/1438

    مسرور الحق کے معنی ہیں ”خوش رہنے والا اللہ کا بندہ“ یہ نام لڑکوں کے لیے مناسب ہے لڑکیوں کے لیے مناسب نہیں، لڑکیوں کے لیے صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے مثلاً صفیہ ، جویریہ، میمونہ، اُمیمہ، ام ایمن، رقیہ، کلثوم، فاطمہ، عائشہ ، ام حبیبہ، زینب ، خدیجہ میں سے کوئی نام پسند آئے وہ رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند