• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 149278

    عنوان: میری بیٹی کا نام ایذا بتول ہے، کوئی دوسرا نام تجویز فرمائیں

    سوال: میری بیٹی کا نام" ایذا بتول"ہے اب مفتی صاحب کہہ رہے ہیں کہ یہ نام ٹھیک نہیں ہے تو مہربانی کرکے کچھ نام تجویز فرمائیں۔شکریہ

    جواب نمبر: 149278

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 565-525/B=6/1438

    اُمیمہ ، زینب، عمرانہ، فرحانہ، ریحانہ، صفیہ، میمونہ، خدیجہ، فاطمہ، غزالہ، فوزیہ ، ہادیہ، عذراء، ہاجرہ۔ ان ناموں میں سے کوئی نام پسند آئے تو رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند