• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 148004

    عنوان: مائره نام كيسا ؟

    سوال: میری بیٹی کا نام مائرہ(maira) ہے، کیا لڑکیوں کا یہ نام درست ہے؟

    جواب نمبر: 148004

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 181-209/Sd=4/1438

    ”مائرہ“ نام رکھا جاسکتا ہے، لیکن اس کے معنی نام کے اعتبار سے کچھ زیادہ اچھے نہیں ہیں ، اس لیے صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں، مثلا: فاطمہ، عائشہ، زینب، امیمہ، ماریہ، عاتکہ، رقیہ، خدیجہ، وغیرہ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند