• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 147128

    عنوان: ”قصاص “نام رکھنا؟

    سوال: کیا میں ”قصاص “نام رکھ سکتاہوں؟براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں اور اپنی رائے بھی دیں۔

    جواب نمبر: 147128

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 281-212/D=3/1438

     

    نام کے لیے یہ لفظ مناسب نہیں اس کے معنی ہیں گناہ کی سزا بدلہ۔

    حضرات صحابہٴ کرام ، انبیاء علیہم الصلاة والسلام اور بزگانِ دین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں مثلاً ادریس، حسان، عبدالقادر وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند