• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 146850

    عنوان: محمد زین نام كیسا ہے؟

    سوال: ہم نے لڑکے کانام ” محمد زین “ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیا قرآن وحدیث کے مطابق یہ اچھا نام ہے؟

    جواب نمبر: 146850

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 314-300/M=3/1438

     

    لڑکے کا نام ”محمد زین“ رکھ سکتے ہیں تاہم اچھا یہ ہے کہ زین کے بعد کچھ اضافہ کرلیں مثلاً محمد زین العابدین، یا زین الدین یا زین الاسلام وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند