• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 146687

    عنوان: کیا میں بچے کا نام تحلال.. رکھ سکتا ہو اور اسکا معنی کیا ہے ؟

    سوال: کیا میں بچے کا نام تحلال.. رکھ سکتا ہو اور اسکا معنی کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 146687

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 235-156/D=3/1438

     

    آپ اپنے بچے کا نام تحلال نہ رکھیں، یہ لفظ ہمیں لغت کی کسی کتاب میں نہیں ملا، بہتر ہے کہ آپ اپنے بچے کا نام انبیاء ، صحابہ او راولیاء کے ناموں میں سے کوئی نام رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند