• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 146551

    عنوان: گل ریزنام کیسا ہے ؟

    سوال: گل ریز (GULREZ) یہ نام کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہے؟

    جواب نمبر: 146551

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 249-230/M=2/1438

     

    گل ریز نام رکھ سکتے ہیں۔ معنی: پھول بکھیرنے والا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند