• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 1106

    عنوان: جولائی میں میری بیوی کو بچے کی پیدائش ہونے والی ہے۔ براہ کرم، بچوں اور بچیوں کے کچھ اچھے اسلامی نام لکھ دیں۔

    سوال: جولائی میں میری بیوی کو بچے کی پیدائش ہونے والی ہے۔ براہ کرم، بچوں اور بچیوں کے کچھ اچھے اسلامی نام لکھ دیں۔

    جواب نمبر: 1106

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوی: 772/731=ب)

    بچیوں کے نام: فرزانہ، غزالہ، ام حبیبہ، ام ایمن، زینب، خدیجہ، صالحہ، عارفہ

    لڑکوں کے نام: شمعون، ثاقب، اسامہ، اسرائیل، احمد، نعمان، سلمان، کامل

    ان ناموں میں سے اگر کوئی پسند آئے تو منتخب فرمالیں۔

     


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند