• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 171447

    عنوان: ہندو مذہب کا بنیادی عقیدہ کیا ہے جس سے ہم اپنے آپ کو بچا سکتے ہیں؟

    سوال: ہندو مذہب کا بنیادی عقیدہ کیا ہے جس سے ہم اپنے آپ کو بچا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 171447

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1248-1086/L=11/1440

    آپ ﷺ کونبی تسلیم نہ کرنا اور اللہ کے علاوہ بہت سی چیزوں کو خدا تسلیم کرلینا یہ ان کی بنیادی گمراہیوں میں سے ہے اور جس کے ساتھ ایمان باقی نہیں رہتا ،مسلمانوں ان جیسے کفریہ وشرکیہ عقائد سے دور رہنا بیحد ضروری ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند