• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 170369

    عنوان: کیا ہم صرف تین بار” سبحان اللہ“ بول کر اپنے مرحومین کو ایصال ثواب پہنچا سکتے ہیں؟

    سوال: ایصال ثواب برائے مرحومین کیا ہم صرف تین بار” سبحان اللہ“ بول کر اپنے مرحومین کو ایصال ثواب پہنچا سکتے ہیں؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 170369

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:918-739/sn=9/1440

    جی ہاں! ین بار سبحان اللہ پڑھ کر بھی ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں۔

    صرح علماؤنا فی باب الحج عن الغیر بأن للإنسان أن یجعل ثواب عملہ لغیرہ صلاة أو صوما أو صدقة أوغیرہا کذا فی الہدایة...ہو مذہب أہل السنة والجماعة إلخ (الدر المختار وحاشیة ابن عابدین (رد المحتار) 3/151?،ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند