عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 169749
جواب نمبر: 16974901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 729-569/SN=07/1440
یہ سجدہ نہیں ہے تو کیا ہے؟ اس کا جواب تو بریلوی لوگوں ہی سے طلب کرنا چاہئے، بہرحال مزاروں پر سجدہ کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بہت سارے غیر مسلم مجھے سے سوال کر تے ہیں کہ اگر اللہ تعالی ہم لوگوں کے مقدر کا مالک ہے تو پھر ہماری بری حرکتوں اور ہم سے سرزد ہوئے گناہ پر ہمارا مواخذہ نہیں ہونا چاہئے؟ براہ کرم، اختصارکے ساتھ جواب دیں۔
مجھے ایک مسئلہ جاننا ہے کہ ایک انسان جو غیر مسلم ہے اور اسے اسلام کے بارے میں کچھ بھی علم یا کوئی بھی معلومات نہیں ہے ،یا یوں سمجھ لیں کہ اسے یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ اسلام کیا ہے۔ اور اس انسان نے اپنے معاشرہ کے تحت ہر نیک کام کیا ہے کوئی بھی غلط کام نہیں کیا ہے۔ کل قیامت کے دن جب حساب ہوگا بے شک اللہ اس سے سوال کریں گے کی دین کیا ہے وہ یہی جواب دے گا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اسلام کیا ہے۔ وہ انسان اپنی دلیل پیش کرے گا کہ مجھ تک اسلام نہیں پہنچا۔ ہم جانتے ہیں کہ جو انسان کلمہ گو نہیں ہے وہ جہنم میں جائے گا۔ اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ وہ انسان جنت میں جائے گا یا جہنم میں جس تک اسلام ہی نہیں پہنچا اور اس نے اپنے معاشرے کے لحاظ سے ہر نیک کام کیا ہے؟ آپ کے جواب کا مجھے بے صبری سے انتظار ہے۔
3148 مناظرمفتی صاحب ایک شخص سے میں نے کہا کہ توکل کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے جو اسباب ونظام بنایا ہے اسے اختیار کرکے بھروسہ اللہ کی ذات پر رکھنے کا نام ہے۔ اور یہ بھی کہا کہ ڈاکٹر سے علاج کئے بغیر دعا، صدقہ اورنماز پر اکتفاء بھی کرسکتے ہیں اور ڈاکٹر سے علاج بھی کراسکتے ہیں دونوں توکل میں داخل ہیں?۔ کیا میرایہ کہنا صحیح ہے؟ زیادہ تر میں نے توکل کو حضرت اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ اور امام غزالی رحمة اللہ علیہ اورمفتی تقی عثمانی صاحب کی کتابوں کو پڑھ کر سمجھاہے؟
2909 مناظرمیں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتاہوں ، امید ہے کہ آ پ مفصل جواب دیں گے اور وہ بھی دلیل کے ساتھ ۔ میں سنی ہوں ، لیکن آپ کے عقائد سے تھوڑا ہٹ کے ہوں۔ آپ لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عام آدمی کیوں تصور کرتے ہیں؟ جبکہ وہ سب کائنات کے لوگوں سے افضل ہیں۔ آپ لوگ نعت پڑھنے کو کیوں اچھا نہیں سمجھتے ہیں؟ آپ لوگ بیعت کو کیوں نہیں مانتے ہیں؟آپ لو گ سیدکی اتنی عزت کیوں نہیں کرتے ہیں جتنی کہ کرنی چاہئے؟ آپ کے جواب کا انتظار کروں گا۔
7914 مناظرجان بچانے کے لیے اللہ كا انكار كرنا؟
5155 مناظر