عقائد و ایمانیات - اسلامی عقائد

Pakistan

سوال # 165872

نکاح / شادی کی تاریخ متعین کرنے کیلئے کیا بُرجوں کی اسلام عقائد میں کچھ اہمیت ہے ؟ میرا مطلب کیا یہ ضروری ہے کہ تاریخ پیدائش کا دن یا مہینہ بتلا کر مفتی/عالم صاحبان سے مشورہ کر کے دن طے کیا جائے ؟ براہ کرم رہمنائی کیجئے ۔

Published on: Oct 25, 2018

جواب # 165872

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 172-153/H=2/1440



اسلامی عقائد میں ایسا کچھ نہیں باہم مشورہ سے جو تاریخ بھی نکاح کی طے کرلیں درست ہے، اچھا یہ ہے کہ جمعہ کے دن مسجد میں نکاح کی مجلس ہو۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات