• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 162807

    عنوان: کتنے اعمال ہیں کہ جن کے کرنے سے کفر لازم آتا ہے؟

    سوال: میں تفصیل سے یہ جاننا چاہتا ہوں اسلام میں ایسے کتنے عمل ہیں جن کے کرنے سے کفر سرزد ہو جاتا ہے ، اور اگر ایسا ہو جاتا ہے تو پھر اس شخص کی اصلاح یا کفارہ کیا ہوگا؟

    جواب نمبر: 162807

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1175-1053/H=10/1439

    (۱) بہشتی زیور حصہ اول ص۴۰وص۴۱میں بعنوان ”کفر اور شرک کی باتوں کا بیان“ کو بغور مطالعہ کریں۔

    (۲) اگر کسی سے کفریہ کوئی کام سرزد ہوجائے تو اس پر تجدید نکاح واجب ہے فتاوی ہندیہ ودیگر کتب میں اس کی تصریح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند