عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 162739
جواب نمبر: 16273922-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1001/117/TN-1439
فتوی ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی کو قومی ترانے کا خالق کہنا کیسا ہے؟
2610 مناظرحضرت میں آپ سے وسیلہ کے بارے میں ایک بہت ہی اہم سوال کرنا چاہتا ہوں۔ میں اس کے بارے میں الجھن کا شکار ہوں۔ میں نے صحیح بخاری نیز مسلم شریف پڑھالیکن میں اس نتیجہ پر پہنچا کہ وسیلہ اللہ سبحانہ و تعالی کے خوبصورت ناموں کے ذریعہ سے اور انسان کے ذریعہ کئے گئے نیک عمل کے ذریعہ سے استعمال کیا جاسکتاہے ۔ لیکن میں بہت سخت شبہ میں مبتلا ہوں کیوں کہ مجھے یہ حدیث کی کسی کتاب میں نہیں مل سکا کہ انسان کسی کا وسیلہ دے سکتا ہے چاہے وہ زندہ ہوں یا مردہ۔ برائے کرم قرآن اورحدیث کی روشنی میں واضح کریں۔
2358 مناظر