عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 159412
جواب نمبر: 15941201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:667-557/N=7/1439
قرآن پاک اللہ تعالی کا کلام ہے، مخلوق نہیں ہے۔
وإن القرآن کلام اللہ، منہ بدا بلا کیفیة قولاً وأنزلہ علی رسولہ وحیاً وصدقہ الموٴمنون علی ذلک حقاً وأیقنوا أنہ کلام اللہ تعالی بالحقیقة لیس بمخلوق ککلام البریة (العقیدة الطحاویة، ص: ۱۲)، والقرآن کلام اللہ تعالی غیر مخلوق (العقائد النسفیة مع شرحھا للتفتازاني، ص: ۴۶) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جس کو دنیا میں بیوی بنانے کی آرزو تھی کیا وہ جنت میں بیوی بنے گی؟
4896 مناظرنجومی کو ہاتھ دکھانا
4272 مناظرطبعی خوف، طبعی محبت اور جتنی بھی طبعی چیزیں ہیں کیا یہ ایمان کے منافی ہیں؟
3370 مناظر