• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 155616

    عنوان: کیا امام مہدی پیدا ہوچکے ہیں؟

    سوال: کیا امام مہدی پیدا ہوچکے ہیں؟

    جواب نمبر: 155616

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:142-119/B=2/1439

    ابھی ان کا ظہور نہیں ہوا ہے یہ قربِ قیامت کے وقت تشریف لائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند