عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 148638
جواب نمبر: 14863801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 626-589/M=5/1438
نامحرم لڑکی سے پردہ واجب ہے اوراس کے ساتھ خلوت وتنہائی ناجائز ہے، غیرمحرم لڑکی کو گاڑی پر بیٹھانے میں اگر ناجائز امر کا ارتکاب لازم آتا ہو تو اس سے احتراز واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غیرمسلم نابالغ بچوں (پندرہ سا ل سے کم) کی قسمت کا فیصلہ کس طرح ہوگا؟ کیا وہ جنت میں جائیں گے یا دوزخ میں کیا کسی دوسری جگہ؟ (۲) غیر مسلم بالغوں کے بارے میں کیا فرمائیں گے جن تک اسلام کی دعوت نہیں پہنچائی گئی یا ان کو کوئی ایسا ذریعہ نہیں ملا جس سے و ہ اسلام کو جان سکتے اور اسلام قبول کرتے؟
5385 مناظرکیا متعہ کو حلال سمجھنے والا شخص کافر ہے اور دائر اے اسلام سے خارج ہے؟
2059 مناظرمرتد
اور زندیق کی کیا تعریف ہے؟ مرتد اور زندیق کے درمیان کیا فرق ہے؟ (۲)کیا مسلمانوں کے لیے
مرتد یا زندیق کے ساتھ کسی بھی طرح کا سیاسی یا مذہبی اتحاد بنانا جائز ہے یا حرام
ہے؟
غیرمسلم کی غیبت کا حکم
2997 مناظر عذاب قبر کسے کہتے ہیں؟
کچھ لوگ جو مماتی کہلاتے ہیں کہتے ہیں کہ اس قبر میں عذاب نہیں ہوتا، بلکہ روح کا
مثالی جسم ہوتا ہے جسے عذاب و ثواب ہوتا ہے۔ برائے کرم اس بارے میں آگاہ فرمائیں
اورعلمائے حق علمائے دیوبند کے موقف سے جواب عنایت فرماویں۔ منتظر رہوں گا اور دعا
گوہوں کہ اللہ آپ کو مزید دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے (آمین۔