• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 148322

    عنوان: عقیدہ حیات النبی

    سوال: پاکستان اور دیگر ممالک میں عقیدہ حیات النبی کو لے کے بہت زیادہ فساد اور جہگڑا بنا ہوا ہے ۔ عوام الناس اعمال کو چہوڑ کر اس بات پر پورا وقت صرف کر رہی ہے ۔ مہر ربانی فرما کر اس مسئلے کا مکمل حل عالمی طور پے شائع کر کے عوام کو اس مسلے سے نکالا جائے تاکہ لوگ اعمال پر توجہ دے سکیں۔

    جواب نمبر: 148322

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 325-256/Sd=4/1438

     اس مسئلہ کے بارے میں بس اجمالی طور پر اتنا عقیدہ رکھنا کافی ہے کہ انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں باحیات ہیں، باقی حیات کی نوعیت کیا ہے؟ اس بارے میں ہم سے آخرت میں کوئی پوچھ نہیں ہوگی اور دنیا میں بھی ہم اس بات کی تحقیق کے مکلف ہی نہیں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند