متفرقات - سیر وجہاد

India

سوال # 167848

کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر میں دو مشرکین کو قتل کیا تھا ؟

Published on: Jan 13, 2019

جواب # 167848

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:387-332/sd=5/1440



جنگ بدر سے متعلق سیرت کی کتابیں خاص طور پر سیرة المصطفی میں متعلقہ مقام بالاستیعاب دیکھا؛ مگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دو مشرکوں کے قتل کرنے کی صراحت کہیں نہیں ملی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات