• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 3192

    عنوان:

    انشورنس، اسقاط ، سود اور کاروبار کے سلسلے میں کونسی کتاب پڑھوں؟

    سوال:

    انشورنس، اسقاط ، سود اور کاروبار کے سلسلے میں کونسی کتاب پڑھوں؟

    جواب نمبر: 3192

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 212/ ب= 200/ ب

     

    آپ ہماری لکھی ہوئی کتاب مسائل سود کا مطالعہ فرمائیے اس میں سود، انشورنس، شیرز، نوٹ، بینک جوا، سٹہ لاٹری، رشوت سے متعلق پیش آئے بہت سے مسائل کی معلومات آپ کو حاصل ہوں گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند