معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 3084
کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟
کیا کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے؟
جواب نمبر: 308401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1562/ ب= 1383/ ب
کریڈٹ کارڈ کی مختلف قسمیں ہیں آپ کس کریڈٹ کارڈ کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں اسے واضح کرکے لکھیں، پھر ان شاء اللہ جواب لکھا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تجارت میں اُدھار اور نقد کے معاملات میں فرق کرنا؟
2694 مناظرمجھے
ایک مکان خریدنا ہے اور میرے پاس لون لینے کے علاوہ کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ میں لون
کچھ رقم کا ہی لینا چاہتا ہوں پر اس میں مجھے سود دینا ہوگا۔ تو کیا یہ صحیح ہے؟
بینك سے ہوم لون لینا؟
2973 مناظرلائف یا سامان کا انشورنس حلال ہے یا حرام؟ (۲) شیئر مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنا جو کہ سینسیکس کے نام سے جانا جاتا ہے حلال ہے یا حرام؟ (۳)مسلم قوم کے لیے انڈیا میں کون سا بینک اچھا ہے؟
5260 مناظرہمارے
علاقے میں جب کسی کے گھر میں آٹا یا گندم یا چائے کی پتی ختم ہوجات یہے تو وہ
پڑوسی میں سے کسی کے گھر جاکر ان سے ادھار مانگ کر لے آتا ہے، بعد میں جب وہ خرید
لیتا ہے تو جتنا ادھار لیا تھا، مثلاً اگر ایک جگ بھرا ہوا آٹا لیا تھا تو ایک جگ
بھرا ہوا آٹے کا واپس کردیتا ہے، یا اگر ایک پیالی چائے کی پتی ادھار لی تھی تو وہ
ایک پیالی چائے کی پتی واپس کردیتا ہے، اب مسئلہ یہ ہے کہ میں نے حضرت مولانا محمد
یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ کی تعالی کی کتاب [آپ کے مسائل اور ان کا حل] جلد
نمبر ۶
میں یہ پڑھا تھا کہ دو ہم جنس اشیاء کا تبادلہ ہاتھ در ہاتھ اور یکساں وزن کے ساتھ
ہونا چاہیے نہیں تو سود ہوگا۔ اب اب مسئلہ میں بھی ایک تو ہاتھ در ہاتھ نہیں ہے
اور دوسرے وزن کرکے نہیں ہے بلکہ کسی چیز میں ماپ کردیتے ہیں جس میں کمی بیشی
ہوسکتی ہے، اگر ہمارے لیے دینے کا مذکورہ طریقہ غلط ہے تو مہربانی فرماکر صحیح
طریقہ بتادیں تاکہ کوئی خالی ہاتھ بھی نہ جائے اور ہم گنہ گار بھی نہ ہوں۔
میں ایک آئل ریفائنری میں کام کررہا ہوں اور مجھے ایک انشورنس کمپنی کی طرف سے (ڈاٹا آپریٹر) کی پیش کش ہے۔ کیا میں انشورنس کمپنی میں کام کرسکتا ہوں، کیا یہ حلال ہے یا حرام؟
1261 مناظر