• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 2217

    عنوان:

    ہیلتھ انشورنس اور کریڈٹ کار ڈ کے استعمال کی اجازت ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال:

    ہیلتھ انشورنس اور کریڈٹ کار ڈ کے استعمال کی اجازت ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 2217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1539/ ب= 1361/ ب

     

    (۱) ہیلتھ انشورنش کا طریقہٴ کار کیا ہے تفصیل مطلوب ہے؟

    (۲) کریڈٹ کارڈ کی مختلف صورتیں ہیں، اور احکام میں بھی فرق ہے، آپ جس قسم کے کارڈ کے بارے میں جانکاری حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کی تفصیل پوری نوعیت و کیفیت کے ساتھ بھیجئے، جواب ارسال کیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند