• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 1809

    عنوان: اسلام بینکنگ میں کام کرنا کیسا ہے؟

    سوال: میں ایم بی اے کا طالب علم ہوں اورملازمت بھی کررہاہوں ۔ میں نے اسلامی بینکنگ میں ڈگری حاصل کی ہے، میں یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتاہوں کہ اسلام بینکنگ ہر مسلمان کے لیے حلال ہے۔براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ وقعتا حلال ہے؟ مجھے اسلامی بینکنگ میں کام کرنے کا بہت شوق ہے۔

    جواب نمبر: 1809

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1506/ ھ= 1166/ ھ

     

    آپ کو جو کچھ تذبذب ہے اس کے متعلق اسلامی بینکنگ کے ذمہ دار علمائے کرام سے رجوع کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند