معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 1776
میں نے لیز پر بینک سے گاڑی لیا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
میں نے لیز پر بینک سے گاڑی لیا ہے، کیا یہ جائز ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 177601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1099/ب= 1027/ب
قسطوں پر سود دینے کا گناہ ملے گا، گاڑی کی خریداری صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پرووی ڈینٹ فنڈ میں جو سود ملے اس کا لینا جائزہے یا نہیں؟
2928 مناظرانشورنس، اسقاط ، سود اور کاروبار کے سلسلے میں کونسی کتاب پڑھوں؟
1282 مناظر