معاملات >> سود و انشورنس
سوال نمبر: 176184
جواب نمبر: 17618431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 442-357/D=05/1441
سود کی رقم بلانیت ثواب غرباء اور مساکین پر صدقہ کردیا جائے۔ قال فی الدر: لأن سبیل الکسب الخبیث التصدق إذا تعذر الرد علیٰ صاحبہ۔ (الدر مع الرد: ۹/۵۵۳)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا اسلامی بینک سے لون لے کر کاروبار شروع کر سکتے ہیں ؟
2150 مناظرمیرے
ایک دوست نے مجھ کو ایک شخص کے ساتھ کاروبار کرنے کے لیے کہا جن سے میرے دوست کا
اچھی طرح سے تعارف ہے۔ میں نے اس کو کچھ پیسہ دیا اس وعدہ کے ساتھ کہ ایک سال کے
بعد کچھ منافع ہوگا۔ ایک سال کے بعد اس نے میرا پورا پیسہ واپس کردیا کچھ منافع کے
ساتھ۔ کیا میرے لیے اس زائد رقم کا لینا جائز ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ میرے ایک
دوست نے مجھ سے کچھ رقم ادھار لی اور اس نے میرا پیسہ کچھ زائد رقم کے ساتھ واپس
کردیا جیسا کہ اس نے پسند کیا۔ میں نے اس سے کسی متعین رقم کے لیے نہیں کہاتھا۔ اس
کے بارے میں اسلامی حکم کیا ہے؟
لون کا سود بینک میں جمع رقم کے سود سے بھرنا
5582 مناظربینک سے لون لینے میں کیا خرابی ہے؟
3534 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیپٹل گینس ٹیکس (سرمایہ کے منافع کا ٹیکس) ادا کرنے کے لیے سود کا پیسہ استعمال کرنا مکروہ تحریمی ہے یا مکروہ تنزیہی؟ کیپٹل گینس ٹیکس یہ ہے کہ جب کوئی شخص اپنا مکان بیچتا ہے تو جوپیسہ وہ مکان خریدنے والے سے پاتاہے ، تو مکان بیچنے والے کو گورنمنٹ کو ایک خاص رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔ تو کیا گورنمنٹ کو وہ پیسہ ادا کرنے میں سود کا پیسہ استعمال کرنا مکروہ تحریمی ہے یا مکروہ تنزیہی؟کیوں کہ ایک فتوی میں ٹیکس کے معاملہ میں مفتی صاحب نے ذکر کیا ہے کہ گورنمنٹ ٹیکس ادا کرنے کے لیے سود کا پیسہ استعمال کرنا مکروہ ہے اس لیے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ مکروہ تحریمی ہے یا مکروہ تنزیہی؟ برائے کرم جواب کا حوالہ عنایت فرمائیں۔
1069 مناظربراہ کرم، سودی روپئے کے بہتر استعمال کی وضاحت کریں۔ یہ روپئے کہا ں خرچ کئے جائیں گے؟
2239 مناظر