• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 173685

    عنوان: جو شخص كچھ كماتا نہیں كیا وہ اپنے سود كی رقم سے كرایہ دے سكتا ہے؟

    سوال: ایک شخص ہے جس کی عمر ۶۵ سال ہے ، اس کے لڑکے اور لڑکی سب الگ الگ رہتے ہیں ، یہ شخص اکیلا ایک کرائے کے گھر میں رہتاہے ، یہ کچھ کماتا نہیں ہے ، اس کے پاس کچھ رقم بینک میں ہے اس کا سوال یہ ہے کہ اس بینک والی رقم کے اوپر جو بینک سے سود ملتاہے تو کیا اس کو گھر کے کرائے پر استعمال کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 173685

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 153-99/B=02/1441

    جی نہیں! اگر یہ صاحب نصاب ہے تو حرام و ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند