• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 168387

    عنوان: سودی رقم کا استعمال کورٹ اور وکیل کی فیس میں کرنا

    سوال: ہمارے سوسائٹی کے زیرنگرانی سات مساجد ہیں جن کا مختلف بینک میں اکاؤنٹ ہے اور موجود رقم کا انٹریشٹ بھی آتا ہے کیا اس پیسے کا استعمال کورٹ اور وکیل کے لے کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 168387

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:457-452/sd=6/1440

     

    جی نہیں! سودی رقم کا استعمال کورٹ اور وکیل کی فیس میں کرنا جائز نہیں ہے، ایسی رقم ثواب کی نیت کے بغیر غریبوں پر صدقہ کردینا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند