معاملات - سود و انشورنس

India

سوال # 166577

(۱) کیا ایل آئی سی انشورنس جائز ہے؟
(۲) انکم ٹیکس بچانے کے لیے آیل آئی سی کی پالیسی لینا درست ہے؟
(۳) کیا بچیوں کی شادی اور پڑھائی کے لیے ایل آئی سی لینا درست ہے؟

Published on: Nov 21, 2018

جواب # 166577

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 173-175/D=3/1440



(۱) ایل آئی سی میں سود و قمار پایا جاتا ہے لہٰذا اس کا کرانا جائز نہیں ۔



(۲) اگر انکم ٹیکس کے ذریعہ بھاری رقم جانے کا خطرہ ہو اور ایل آئی سی کرانے سے انکم ٹیکس میں بھاری کمی ہو جاتی ہے تو ایل آئی سی کرانے کی گنجائش ہے لیکن ایل آئی سی میں جس قدر رقم جمع کی گئی ہے بس اس قدر لینے کی گنجائش ہوگی زائد اضافی رقم لینا جائز نہ ہوگا بلکہ اس کا بلانیت ثواب صدقہ کرنا واجب ہوگا۔



(۳) نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات